خضدار،کاراور موٹرسائیکل میں تصادم،2افرا د جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے میں کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2افرا د جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علاقے فیروز آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 2افراد علی حسن،حسیب جاں بحق جبکہ سمیع اللہ زخمی ہوگیا نعشوں اورزخمی کوہسپتال پہنچادیا گیا مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے