چمن،12سالہ بچہ واٹر ٹینکر کی زد میں آکر جاں بحق،ڈرائیور گرفتار

چمن (ڈیلی گرین گوادر)چمن لیویز دفعدار کا 12 سالہ بیٹا واٹر ٹینکر کی زد میں آکر شہید ہوگیا ڈرائیور گرفتار چمن بوغرہ روڈ پر پانی کے ٹینکر سے لیویز دفعدار محمد اصغر کا 12 سالہ بیٹا شاہ فیصل سکول سے گھر جارہا تھا کہ بوغرہ روڈ پر واٹر ٹینکر کی زد میں آکر کچلنے سے موقع پر شہید ہوگیا ہسپتال میں لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا پولیس نے ڈرائیور نجیب اللہ کو گرفتار کرکے مذید تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے