ڈیرہ مراد جمالی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر)باباکوٹ کے علاقے میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ملزم فرار پولیس کے مطابق نصیرباد کے پولیس تھانہ بابا کوٹ کی حدود سالار کوٹ کے قریب پرانی دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے واجد علی صوبھانی عمرانی کو قتل کردیا اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو سیول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے