پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگورمیں فائرنگ دو افراد جاں بحق 1زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد لطیف ولد جلیل امان اللہ ولد حسین جاں بحق جبکہ آصف ولد المراد زخمی ہوگیا ہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیامزید کارروائی جا ری ہے۔
پنجگور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،1زخمی

ٹیگز:
پنجگور
