کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس 2روزہ کے بعد آج ہوگا بجٹ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث ہوگی۔واضح رہے کہ 21جون کو حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے صوبائی بجٹ پیش کیا تھا اور 2روزہ وقفے کے بعد بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس آج 4بجے ہوگا جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے بجٹ پر عام بحث کاآغاز کیاجائے گا۔
بلوچستان اسمبلی کابجٹ اجلاس 2روزہ کے بعد کل ہوگا

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
