ہتھیار اٹھانا ہر مسئلے کا حل نہیں،راحیلہ درانی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)آئی ٹی یونیورسٹی کی تقریب سے صوبائی وزیر راحیلہ درانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حالات تب بدلتے ہیں جب نوجوانوں کے مسائل حل کیے جائیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہتھیار اٹھانا ہر مسئلے کا حل نہیں ہے، بلوچستان کے زیادہ تر اسکولز خالی پڑے ہیں۔میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا: سابق کمانڈر کالعدم تنظیم گلزار شنبے