پنجگور : پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی ہوگئے

پنجگور : پنجگور عیسئی مینول پر پولیس فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان مینول ایریا میں اس وقت پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے جب پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرکے انھیں رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس کو دیکھ فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نے کارروائی کرکے ملزمان پرجوابی فائر کھول دیا جس سے ایک ملزم ساجد ولد پیر جان ہلاک ہوگیا جبکہ وحید سکنہ شاپاتان بلال ولد غلام رسول تسپ زخمی ہوگئے پولیس کے مبینہ ملزمان سے ایک عدد پسٹل بھی برآمد ہوئی ہے مذید تفتیش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے