اوتھل،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ایک شخص شدید زخمی لاش اور زخمی کو DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیاشدید زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی ریفر،ریسکیو 1122 کیزرائع کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل سے تقریباً 35 کلومیٹر دور مین قومی شاہراہ پر وایارو کے قریب کھیر والی گولائی مقام پر خضدار سے کراچی جانے والے تیز رفتار مزدا ٹرک اور مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ایک شخص شدید زخمی,لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمداکرم جاموٹ اور زخمی ہونے والے شناخت رضا محمد بروہی سکنہ ریٹالڑہ تحصیل اوتھل کے نام سے ہوئی۔شدید زخمی رضامحمد بروہی کو تشویش ناکہ حالت میں کراچی ریفر کردیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے