پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،خاتون زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علا قے کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص جا ں بحق اور خاتون زخمی۔ لیویز کے مطابق پنجگور شہر سے 30 کلو میٹر دور کوچہ چکل میں فائرنگ کے نتیجے میں عابد ولد صابق نامی شخص ہلاک ہوگیا ہے اور ایک خاتون بھی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئی ہے جسے مز ید علاج کے لئے کراچی ریفر کردیا گیا ہے لیویز کے مطا بق واقعہ سے متعلق مز ید تفتیش اور ملزمان کا تعاقب جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے