پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) اے سی پنجگور کی جانب سے بلوچستان پولیس حکام کو مراسلے میں لکھا کہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کفایت اللہ بلوچ کیخلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کیا جائے۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول نیاز آباد سراوان پنجگور میں قائم پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کی اور عملے کو زدو کوب کیا۔
پنجگو، پولنگ اسٹیشن پر حملے ،پیپلز پارٹی کے رہنماء کفایت اللہ بلوچ گرفتاری کیلئے مراسلہ

ٹیگز:
پنجگو
