قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات مغلزئی میں پیپلزپارٹی کے الیکشن آفس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں پیپلزپارٹی کے دو کارکن زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔قلات دھماکے پیپلزپارٹی کے کارکن نصیب اللہ ظہوراحمد اور محمدرمضان زخمی ہوئے۔
قلات،مغلزئی میں پیپلزپارٹی کے الیکشن آفس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
قلات
