کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلو چستان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امید واروں کے نام کی فہرست جا ری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جا ری کر دہ فہرست کے مطابق قومی اسمبلی میں بلو چستان کی خواتین کے لئے مخصوص نشستوں پر 28امید واروں کی نام موصول ہو ئے ہیں جن میں استحکام پاکستان پارٹی کی ریحانہ، بلو چستان عوامی پارٹی کی ذوبیدہ جلال، ثناء جمالی، فرح عظیم شاہ، بلو چستان نیشنل پارٹی کی شکیلہ نوید دھوار، عاصمہ منظور، پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کی ابزال زہری، شمع پروین، کلثوم اختیار ملک، کرن گل رحمان، ماریہ قدیر، ماہ جبین، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کی رزیہ حیدر، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کرن حیدر، اختر بی بی، پشتونخوء ملی عوامی پارٹی کی اولس مینا، بی بی نسیمہ، بی بی صاحب جانہ، تحریک لبیک کی زینب، جماعت اسلامی کی ثمینہ سعید، یاسمین، جمعیت علماء اسلام کی عالیہ کامران، آسیہ ناصر، رابطہ جمعیت علماء اسلام کی عالیہ، لیمہ، بی بی نائلہ، متحدہ قو می موومنٹ کی طلت رحمن، نیشنل پارٹی کی سلمہ قریشی شامل ہیں۔ بلو چستان اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر 63امید واروں کے نام موصول ہو ئے ہیں جن میں بلو چستان عوامی پارٹی کی فرح عظیم شاہ، روبینہ عر فان، ماہ نور زبیر، درچین، لیلہ بی بی، بشریٰ رند، شاہین صادت خان، ثناء جمالی، بی بی رئیسہ، فاروز خاتون، بلو چستان نیشنل پارٹی کی جمیلہ بلوچ، شمائلہ افشین، منورہ سلطانہ، بلو چستان نیشنل پارٹی (عوامی) کی مستورہ،عزرا، پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کی غزالہ گولہ بیگم، مینا، شہناز عمرانی، عشرت، زرینہ، ثمینہ خان، ثناء ولی محمد، سکینہ، کشور احمد، سائرہ خان، زمر شاہد، پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کی بی بی روقیہ، پاکستان م سلم لیگ (ن) کی راحیلہ حمید خان درانی، کرن حیدر، ہادیہ نواز، روبابہ خان، زینت شاہوانی، رشیدہ بی بی، روبینہ بی بی، فرحت نذیر، پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کی معصومہ حیات، فوزیہ خان، عطیہ، بی بی صاحب جانا، عاریفہ صدیقی، تحریک لبیک پاکستان کی دائرہ طارق، جماعت اسلامی کی ثمینہ سعید، شازیہ عبد اللہ، ذاکرہ، جمعیت علماء اسلام کی شاہدہ رؤف،صافیہ، معصو مہ احمد بلوچ، بی بی طیبہ، سائمہ شیخ، بی بی کلثوم، جمعیت علماء اسلام نظریا تی کی بی بی شیرین، رابطہ جمعیت علماء اسلام کی بی بی عقیدہ، نور بانو، عوامی نیشنل پارٹی کی سلمہ بی بی، رابیعہ، مظلم اولسی تحریک پاکستان کی حنہ سعید، نیشنل پارٹی کی ام کلثوم، یا سمین بی بی لہڑی، طاہرہ، سعدیہ سعد اللہ، سائرہ بتول، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی فاطمہ گل، سکینہ شامل ہیں۔ جبکہ بلو چستان اسمبلی کی اقلیتی نشستوں پر 33امید واروں کے نام موصول ہو ئے ہیں جن میں استحکام پاکستان پارٹی کی خالدہ گل، بلو چستان عوامی پارٹی کی روس جان، شفیق بھٹی، انم نتاشا، شوکت سٹیفن، کشور کمار، سنیل کمار، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سنجے کمار، جعفر گور گیج، اشوک کمار،چوہدری سلامت چن، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پیٹرک سینٹ مسیح، اشو ک کمار، نعیم سکندر کھو کر، انیتا عرفان، پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے ولیم جون بر کت، عدنان اصغر، طاہر جدون، تحریک لبیک پاکستان کے مہیش کمار، جماعت اسلامی کی لبنا فرانسز، جمعیت علماء اسلام کی راوی پو جا، شام لعل، درشن کمار، جے پرکاش، نفیس نتھیال صادق، رابطہ جماعت امہ اسلام کے گور گیج انو سنٹ، عوامی نیشنل پارٹی کی نسرین سامول، مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے یعقوب برکت، ارم یعقوب، نیشنل پارٹی کے گن شام، انیل مسیح، آصف جون فرانسز، سنیل کمار شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بلو چستان سے قومی و صوبائی اسمبلی کی امید واروں کے فہرست جا ری کر دی

ٹیگز:
الیکشن کمیشن
