پشین، کنویں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشین میں کنویں میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق منگل کو پشین کے علا قے بوستان میں کنویں میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پی ڈی ایم اے حکام نے 4گھنٹوں کے دوران مسلسل آپریشن کے بعد لاش نکال کرہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے