بلوچستان ایڈیٹر فورم کا حضرت علی اچکزئی کے وفات پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان ایڈیٹرز فورم نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر حضرت علی اچکزئی اور السعید پرنٹنگ پریس کے سید قاٸم شاہ کے سسر سید لطیف شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوۓدعا کی کہ اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے