کوئٹہ بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں بجلی کا کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی مدرسہ روڈ پر بجلی کا کرنٹ لگنے سے حمد اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا ریسکیوحکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے