نوکندی،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

نوکنڈی:نوکنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کمیطابق کلی غریب آباد بائی پاس پہ پک اپ میں سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے نوکنڈی کی رہائشی نادر نامی شخص بحق ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پہ انتظامیہ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا لیویز مذید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے