اوتھل (ڈیل گرین گوادر) مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مکران کوسٹل ہائی خونی شاہراہ پر ایل پی جی گیس ٹرک جو کہ گوادر سے کراچی جارہا تھا کہ کنڈملیر کے علاقے دلتوس چڑھائی پر کھائی میں جاگرا اطلاع ملتے ہی پو لیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر جاں بحق ہو نے والے ڈرائیور محمد مشتاق سکنہ ضلع جھنگ (پنجاب) اور زخمی ہو نے والے کلینرنوید شہزاد ولد ملک ریاض احمد سکنہ ضلع جھنگ ہسپتال منتقل کردیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے ، ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
