چمن، پاک افغان باڈر تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند شاہراہ پر، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن میں پاک افغان باڈر پر شاہراہ کو آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کی جانب سے ہرقسم کے تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کردیا۔آل پارٹیز تاجر اتحاد کا کہنا ہے کہ آج سیغیرمعین مدت کے لیے چمن باڈر شاہراہ باڈر روڈ کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے راستہ بند کیا گیا ہے۔تاجراتحاد نے کہا کہ شاہراہ پر تجارتی سرگرمیاں بند ہونے کے باعث تجارتی مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے