کوئٹہ، عالموچوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے عالموچوک سخی ہوٹل کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق نعش سوہل ہسپتال منتقل کردیا گیا شناخت کے نام سے ہوااللہ نظر ولد تھانیدار عرف گلزارقوم جمال خیلسکنہ کلی شابو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے