پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو مجبور آبا د کراس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص مہم ولد سبزل موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
پنجگور، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
