کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)جوائنٹ روڈ پر دو گروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی پولیس کر رئی ہے۔
کوئٹہ،جوائنٹ روڈ پر دو گروہوں میں تصادم 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

ٹیگز:
تصادم
