کھچی (ڈیلی گرین گوادر) کھچی میں جاری لہڑی اورجاموٹ تنازعہ میں ملک صلاح الدین شاہوانی (عرف حسنین شاہوانی) اور ایک فردلہڑی قبیلے سے جاں بحق ملک صلاح الدین شاہوانی ملک فہیم شاہوانی کے چچازاد بھائی ہے۔جاں بحق افرادکی میتیں کوئٹہ کیلئے روانہ کردیاگیا
کھچی، لہڑی اورجاموٹ تنازعہ میں دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
کھچی
