خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدارکے علا قے مسعودشادی میں لہڑی قبیلہ کے دوکروپوں میں تصادم کے نتیجے میں عزیز اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار، دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لڑائی جھگڑے
