پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو پنجگور میں نامعلوم افراد نے گرنیڈ لانچر سے دستی بم فائز کئے جو کیڈٹ کالج کے قریب گیٹ کے ساتھ واقع واچ ٹاور پرلگے جس کے نتیجے میں گارڈ روم کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
پنجگور، کیڈٹ کالج پر دستی بم سے حملہ

ٹیگز:
دستی بم سے حملہ
