شیرانی(ڈیلی گرین گوادر) شیر انی میں خسر ے کی و با ء پھیلنے سے دو بچے جا ں بحق در جنو ں متاثر ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق شیرانی کے علاقے شرن پائے محمد میں خسرے کی وباء پھیلنے سے دو بچے خوشحال اور بلال جاں بحق جبکہ ددرجنوں متاثر ہو کر ر ہ گے ہیں۔
شیر انی، خسر ے کی و با ء پھیلنے سے دو بچے جا ں بحق در جنو ں متاثر

ٹیگز:
خسر ے کی و با ء
