کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)قمبرانی روڈ پر دہشتگردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کوئٹہ پولیو ٹیم حملے میں محفوظ، پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمورپولیس اہلکاروں کا دہشتگردوں پرجوابی وار، پولیس کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد کےزخمی ہونے کی اطلاع،دہشتگرد اپنے زخمی ساتھی کو لے کر فرار ہونے میں کامیاب ،پولیس کا دہشتگردوں کی گرفتاری کے لئےچھاپے۔
کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر دہشتگردوں کی پولیو ٹیم پر حملے

ٹیگز:
پولیو ٹیم پر حملے
