کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 11 اگست 2023 تک توسیع کردی ہے۔
بلوچستان بورڈ نے نہم کی رجسٹریشن میں توسیع کر دی

ٹیگز:
بلوچستان بورڈ
