لورالائی: لورالائی میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق اتوار کو لورالائی کوئٹہ روڈ پر بی آرسی کالج کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو کچل دیاجو موقع پر جاں بحق ہوگئے، پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں انکی شناخت عبد الجبار ولد عبد السلام نوراللہ ولد عبدالستار قوم سلیمان خیل سکنہ ژڑ کاریز مہاجر کیمپ سے ہوئی ہے جوکہ آپس میں بھتیجا اور چچا ہیں پولیس نے واقعہ کی رپوٹ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی
لورالائی: ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
