کراچی(ڈیلی گرین گوادر)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی وزیر اسد بلوچ کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ حملے کی شدید الفاظ میں مذمّت کی ہے وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی انہوں نے متعلقہ حکام کو جاے وقوعہ کا جائزہ لیکر تفتیش شروع کر نے کی ہدایات دی میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں جبکہ ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی میں کوئی تاخیر نہ کی جائے۔
صوبائی وزیر اسد بلوچ کے گھر پر ہو نے والے حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، میر ضیاء اللہ لانگو

ٹیگز:
میر ضیاء اللہ لانگو
