کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کو ئٹہ پشین اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیا وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ نے واقعہ میں ملوث مجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں اور بلوچستان میں قتل وغارت کی کوئی گنجائش نہیں وزیر داخلہ نے جان بحق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے دعا۔
وزیر داخلہ بلوچستان نے کو ئٹہ پشین اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

ٹیگز:
وزیر داخلہ
