اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی ہےعدالت نے چودھری پرویزالٰہی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کی جانب سے دیا گیا اسٹاف واپس لے لیا گیاچودھری پرویز الٰہی کی جانب سے دی گئی ضمانت کی درخواست پر اسپیشل سینٹرل عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔

