سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر) سنجاوی بغاو کے ایریا میں ڈاکوں نے امان اللہ نامی جوان کے نہ روکنے پرفائرکرکے زخمی کردیا کویٹہ ریفر کلی والوں نے روڈ بند کردیا تفصیلات کے مطابق آج رات کو امان اللہ نامی جوان بغاو گھر جارہا تھا کے پاسرہ تنگی سے آ گے تین ڈاکوں نے ہاتھ دیا بقول امان اللہ موٹر سائیکل نہ روکنے پر ان پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہوا ان کو کویٹہ ریفر کردیا کلی والوں نے اس واقعے کیخلاف میں شاہراہ بلاککرکے ہڑتال شروع کردی انتظامیہ کیخلاف۔
سنجاوی کے علاقے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
