ژوب(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ روڈ سیال بازار کے قریب ٹیونس گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص رحمت اللہ جاں بحق اورحسن خان زخمی ہوگیے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیاگیا
کوئٹہ روڈ سیال بازار کے قریب ٹریفک حادثہ،1 شخص جاں بحق،1 زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
