کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر خودکشی کر لی۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے جوائنٹ روڈ رحیم کالونی میں شاہ زیب نا می شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی جس کی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ، ایک شخص نے خود کو گو لی مار کر خودکشی کر لی

ٹیگز:
کوئٹہ
