گوادر (ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعظم پاکستان کا متوقع دورہ گوادر منسوخ ہوگیا۔ زرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کا متوقع دورہ گوادر منسوخ ہوگیا ہے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف گوادر کے ماہی گیروں میں بوٹ انجن کے لئے رقوم کی تقسیم کے لئے گوادر پہنچنے والے تھے علاوہ ازیں دورہ گوادر کے دوران وزیر اعظم پاکستان نے گوادر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنا تھا۔
وزیر اعظم پاکستان کا متوقع دورہ گوادر منسوخ

ٹیگز:
وزیر اعظم
