بولان(ڈیلی گرین گوادر)سنی کے علاقے میں نوجوان جو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان حیدر خان ولد زنوں خان قوم جتوئی کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے تاہم وجہ عناد معلوم نہیں ہوسکی مزید کاروائی مقامی لیویز کررہی ہے۔
سنی کے علاقے میں نوجوان قتل

ٹیگز:
نوجوان قتل
