کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے صوبے کے مایہ ناز متحرک و مصروف و باکردار وکیل عبدالرزاق شر کا کوئٹہ میں دن دھاڑے قتل انتھائی افسوسناک و قابل مذمت ہے حکومت و ادارے قاتلوں کی گرفتاری میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کرے ورثا اہل خانہ سے پوچھ گچھ کے بعد ممکنہ محرکات کو سامنے لایا جائے ملزموں کو قرار واقعی سزا دی جائے دھشت گردی کے اس واقعے میں پسماندگان کو مالی امداد فراھم کی جائے اور بچوں کی تعلیم کا سرکاری سطح پر انتظام کیا وکلا اس کیس کی پیروی کیلئے آگے آئیں۔
عبدالرزاق شر کا کوئٹہ میں دن دھاڑے قتل انتھائی افسوسناک و قابل مذمت ہے، امان کنرانی ایڈووکیٹ

ٹیگز:
امان کنرانی ایڈووکیٹ
