قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، ملک میں مہنگائی ہے، اسے کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے روسی تیل کے پاکستان آنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ روس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، جیسے روس سے تیل آئے گا قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔
روس سے سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، مصدق ملک

ٹیگز:
روس
