نوشکی(ڈیلی گرین گوادر) نوشکی میں پو لیس نے مختلف کاروائیاں کر تے ہوئے ایک ملزم کو گر فتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل اور گاڑی بر آمد کر لی۔ پو لیس کے مطابق ڈی آئی جی پی رخشان کی ہدایت کی روشنی میں گزشتہ شب نو شکی کے علا قے کلی جمالدینی میں واقع گھر پر پو لیس نے چھاپہ مار کر کوئٹہ سے چوری ہو نے والی پریمیو گاڑی برآمد کر لی پو لیس نے ایک اور کاروائی کے دوران چھاپہ مار کر ملزم محمد انور سکنہ کلی قاضی آباد کو گرفتار کر کے قبضے سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی 125موٹرسائیکل اور پستول بر آمد کر لی مزید کاروائی جا ری ہے،
نوشکی، پو لیس کی مختلف کاروائیوں میں 1 ملزم گر فتار، مسروقہ موٹرسائیکل اور گاڑی بر آمد

ٹیگز:
ملزم
