اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے عبدالقادر کو سینیٹ الیکشن 2021 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ٹکٹ دینے کی وجہ بتادی۔
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا۔ فواد چودھری نے اعتراف کیا تھا کہ عبدالقادر ایک روز پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔

