راولپنڈی: پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں راولپنڈی انتظامیہ نے ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میونسپل کارپوریشن کے تین ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہوچکی ہے۔ سرکاری ملازمین کی شناخت ویڈیو فوٹیجز سے کی جا رہی ہے۔ ویڈیوز سے آر ڈی اے، واسا، پی ایچ اے اور دیگر محکموں کے ملازمین کی شناخت بھی ہوگی۔
پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

ٹیگز:
پرتشدد
