اوتھل(ڈیلی گرین گوادر) نانی ہنگلاج مندر کے قریب واپسی پر شدید بارش کے باعث یاتریوں کی بس الٹنے سے تقریباً 35 سے زائدافراد شدید زخمی جس میں 8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق ہفتے کی شب اوتھل سے تقریباً 140 کلومیٹر دور نانی ہنگلاج مندر کے قریب سندھ کے شہر مہیڑ واپسی جانے والی یاتریوں کی بس نمبر JF.1859 شدید بارش کے باعث الٹنے سے تقریباً 35 سے زائد افراد شدید زخمی جس میں 8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔زرائع کے مطابق بس میں 75 افراد سوار تھے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ہنگلاج مندر کے قریب یاتریوں کی بس الٹنے سے 35،افرادزخمی، 8 کی حالت نازک

ٹیگز:
ہنگلاج مندر
