کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی، اسلحہ بر آمد کر کے ملزم کو گر فتار کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ غلا م اظفر مہیسر، ایس ایس پی آپریشنز زوہیب محسن کی ہدایت پر کوئٹہ میں پو لیس نے دوران تلاشی ملزم سید سر بلند خان کے قبضے سے ایک کلاشنکوف بمعہ کارتوس بر آمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ فرد نمبر 11/2023بجرم زیردفعہ 15/Dبلو چستان آرمز ایکٹ2022درج کر کے مزیدتفتیش شروع کر دی ہے۔
کوئٹہ، پو لیس کی کاروائی اسلحہ بر آمد، ملزم گر فتار

ٹیگز:
اسلحہ بر آمد
