وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر اسحاق ڈار عوام پر عید سے قبل عوام پر پیٹرول بم برسا کر پارٹی قائد میاں نواز شریف کے ہمراہ عمرے ادا کرنے سعودیہ عربیہ پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار رمضامن المبارک کے آخری عشرے میں عوام پر پیٹروم بم برسا کر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
اسحاق ڈار عوام پر پیٹرول بم برسا کر عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

ٹیگز:
اسحاق ڈار
