مرکزی بینک کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق منسوخ شدہ پرائز بانڈز ظاہری مالیت پر بینک کھاتوں میں کیش کرائے جا سکتے ہیں، 25000 اور 40000 روپے مالیت کے بانڈ پریمیم پرائز بانڈ میں منتقل کرائے جا سکتے ہیں۔
منسوخ شدہ پرائز بانڈز کی تبدیلی تاریخ میں توسیع

ٹیگز:
اسٹیٹ
