منگچر(ڈیلی گرین گوادر) قبائلی سیاسی وسماجی رہنما میر منظورحسین لانگو انتقال کرگئے وہ میر عطاء للہ لانگوایڈووکیٹ‘حاجی دلیر خان لانگو‘ میر اسداللہ لانگوایڈووکیٹ‘ میربہادرخان لانگو‘میر ظفراللہ لانگو‘ میروحید رلانگو‘ میر ریحان لانگو کے والد میرمنیراحمد لانگوکے بھائی‘ میر نوید احمدلانگو‘ میر مقبول احمد لانگو‘میر نوراحمد لانگو کے چچا ٹکری آغا محمد لانگو‘ میر عبدالرسول لانگو اورمیر محمد وفا لانگو کے کزن تھے فاتحہ میرمنظورلانگو آباد منگچرمیں ہورہی ہے۔
میرمنظورحسین لانگو انتقال کرگئے

ٹیگز:
میرمنظورحسین
