کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جوائنٹ روڈ پر ویگن کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پربے نظیر پل کے قریب ویگن کی چھت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
کوئٹہ ، جوائنٹ روڈ پر ویگن کی چھت سے گر کر 1 شخص جاں بحق

ٹیگز:
1 شخص جاں بحق
