لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کوئٹہ روڈ عوامی نیشنل پارٹی کے آفس کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محبوب خان اتمانخیل جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
لورالائی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
