خاران (ڈیلی گرین گوادر)ڈپٹی کمشنر خاران کے ایک حکم نامے کے تحت خاران ضلع سے باہر بھیڑ بکری سمیت دیگر مال مویشی لے جانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔اگر کوئی بھی ٹرانسپورٹر مال مویشی لے جاتے ہوئے پکڑا گیا تو گرفتاری اور بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ گاڈی کو بھی بند کرکے حسب ضابطہ سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔نیز خاران کے باشعور عوام سے اپیل ہے کہ جہاں بھی مال مویشی کا ضلع سے باہر سمگلنگ کرتے ہوئے دیکھا تو اس کی بروقت اطلاع دے کر ایک ذمہ شہری کا فرض ادا کریں۔رسالدار ایس ایچ او ریاض احمد توقیر 03337579876پی آر او ٹو ڈی سی خاران الیاس سرتاج 03218549404لیویز کنٹرول روم 0847510114۔
خاران ضلع سے باہر بھیڑ بکری سمیت دیگر مال مویشی لے جانے پر مکمل پابندی عائد کردی

ٹیگز:
پابندی عائد کردی
