اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے خط پرغور کیا گیا۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کی 30 اپریل کی تاریخ ملتوی کردی ہے اور 8 اکتوبر 2023 کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
موجودہ ملکی حالات میں الیکشنز کیلئے فنڈز نہیں دیے جاسکتے، وفاقی کابینہ

ٹیگز:
وفاقی کابینہ
